Bharat Express DD Free Dish

Congress Rally

وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی بھی ریلی میں ہوئے شریک، ریاست کے تقریباً 4 لاکھ گِگ ورکرز کو سماجی تحفظ فراہم کرنے کے لیے حکومت نے کیے کئی اعلانات

مرکزی وزیر داخلہ نے کانگریس اور راہل گاندھی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے سکھ برادری کے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے ریلی کی تاریخ بدلنے کی اپیل کی تھی۔

چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے خلاف اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کی جانب سے علامتی ’عوامی مواخذے‘ کی تجویز منظور کیے جانے کے اگلے روز، اتوار کو نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں اتحاد کی ایک بڑی ریلی منعقد ہونے جا رہی ہے۔

بی جے پی اس مارچ کو کانگریس کی ریلی کے جواب میں منعقد کر رہی ہے۔ پارٹی کی جانب سے بڑی تعداد میں لوگوں کو جمع کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، خاص طور پر سکھ برادری کے افراد کی شرکت یقینی بنانے پر توجہ دی جا رہی ہے۔ پارٹی کے مطابق مارچ میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے کئی سینئر بی جے پی رہنماؤں اور دیگر اہم لیڈروں کے بھی شامل ہونے کی توقع ہے۔