Imran Pratapgarhi in Congress National Convention: ’میں گوڈسے کے دور میں گاندھی کے ساتھ ہوں‘ کانگریس کے قومی کنونشن میں عمران پرتاپ گڑھی نے راہل گاندھی کی جم کر کی تعریف
کانگریس لیڈرعمران پرتاپ گڑھی نے راہل گاندھی کے بھارت جوڑونیائے یاترا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہم اسی طرح سے لوگوں کے دلوں میں محبت پیدا کریں گے اورنفرت کومٹا کردم لیں گے۔ انہوں نے خود کوکانگریس پارٹی کا ادنیٰ سا رکن ہونے کی بات کہتے ہوئے کہا کہ ہماری جدوجہد انصاف کے لئے ہی ہے۔





