Bharat Express DD Free Dish

Congress Karnataka manifesto

راہل گاندھی نے کہاکہ میں نے پارٹی کے سینئر لیڈروں کے سامنے یہ مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ کرناٹک میں جس کے پاس بھی زمین ہے اسے مالکانہ حقوق ملنا چاہئے۔ آج کرناٹک حکومت 1 لاکھ خاندانوں کو مالکانہ حقوق دینے جا رہی ہے۔

کانگریس نے پارٹی منشور جاری کیا: کانگریس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پارٹی ذات پات یا مذہب کی بنیاد پر برادریوں کے درمیان نفرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی پابند ہے۔