Congress Reshuffle: کانگریس تنظیم میں بڑے پیمانے پرردوبدل، 4 جنرل سکریٹریوں کی ہوگی چھٹی، ان ریاستوں کے انچارج ہوں گے تبدیل
کانگریس تنظیم میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کی خبرہے۔ ذرائع کے مطابق، چار جنرل سکریٹریوں کی چھٹی ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ تین سے 4 ریاستوں کے ریاستی صدر بھی تبدیل کئے جاسکتے ہیں۔
Big shock to Congress: دہلی میں انڈیا الائنس میٹنگ کے درمیان کانگریس کو بڑا جھٹکا، جنرل سیکرٹری کے جی رمیش کمار ٹی وی کےمیں ہوئے شامل
تمل ناڈو کے ایک تجربہ کار کانگریس لیڈر نے پارٹی چھوڑ دی۔جہاں انڈیا الائنس کے سینئر لیڈر آج دہلی میں میٹنگ کر رہے ہیں وہیں، تمل ناڈو کانگریس کے جنرل سکریٹری کے جی رمیش کمار پہلے ہی پارٹی چھوڑ چکے ہیں۔ پیر (8 جون) کو، انہوں نے کنیا کماری میں 'تمیزہگا ویٹری کزگم' (TVK) — جس کی بنیاد تامل ناڈو کے سی جوزف وجے نے رکھی تھی۔
Compromised Prime Minister: کمپرومائزڈ وزیر اعظم سے آخر امید ہی کیا کی جا سکتی ہے؟ توانائی سکیورٹی معاملے پر ڈاکٹر شکیل احمد خان کا سخت حملہ
ملک میں توانائی کی سکیورٹی کے حوالے سے تشویشناک صورتحال سامنے آ رہی ہے ۔ اس معاملے پر آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سابق سکریٹری ڈاکٹر شکیل احمد خان نے کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔اس معاملے پر انہوں نے وزیر اعظم مودی کو اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بنایا۔
NTA Controversy: ’’مافیاؤں اور بدعنوانوں کے حوالے ہو چکا ہے پورا تعلیمی ڈھانچہ…‘‘، پرینکا گاندھی کا بی جے پی سرکار پر نشانہ
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ NEET گھوٹالہ کی ذمہ داری مودی حکومت کے اعلیٰ لیڈروں پر عائد ہوتی ہے۔ بیوروکریٹس کو تبدیل کرنا بی جے پی کے ذریعہ تباہ شدہ تعلیمی نظام کے مسئلے کا حل نہیں ہے۔




