Iran-US Peace Talks: ایران کی خفیہ طور پر امریکہ سے امن مذاکرات کی پیشکش، دی نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں بڑا دعویٰ
یہ انکشاف دی نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران کی وزارت انٹیلی جنس کے اہلکاروں نے بالواسطہ طور پر سینٹرل انٹلی جنس ایجنسی سے رابطہ کیا۔ تاہم یہ واضح نہیں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی قیادت اس پیشکش کو سنجیدگی سے لیں گے یا نہیں۔





