MP Ricky Andrew J Syngkon Passes Away: شیلانگ کے رکن پارلیمنٹ رکی اینڈریو کی فٹبال میچ کے دوران موت، وزیر اعظم مودی کا رنج وغم کا اظہار
وزیر اعظم مودی نے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر رکی اینڈریو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ میگھالیہ کے عوام کی خدمت کے لیے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ وزیر اعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ان کی ہمدردیاں مرحوم کے اہل خانہ، دوستوں اور حامیوں کے ساتھ ہیں۔
PM Modi Condolences Over Canada Shooting Incident: کینیڈا کے اسکول میں فائرنگ واقعے پر وزیر اعظم مودی کا گہرے رنج وغم کا اظہار، کہا- میں صدمے میں ہوں
وزیر اعظم مودی نے کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں واقع ایک اسکول میں پیش آنے والی ہولناک فائرنگ کے واقعے پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
PM Modi condemned the Sydney attack: وزیراعظم نریندر مودی نے کی سڈنی حملے کی مذمت، دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی سے وابستگی کا اعادہ
دہشت گردانہ واقعے پر وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کی اور دہشت گردی کے خلاف بھارت کی زیرو ٹالرینس پالیسی سے وابستگی کو دوہرایا۔





