Abhijeet Dipke CJP Founder Conditional Bail: ابھجیت دیپکے کو ضمانت تو مل گئی، مگر 3 سخت پابندیاں بھی لگ گئیں، رہائی کی کیا ہیں شرطیں؟
دہلی پولیس کی جانب سے گرفتار کیے گئے سی جے پی (CJP) کے بانی ابھجیت دیپکے کو عدالت نے مشروط ضمانت دے دی ہے۔ تاہم، رہائی کے ساتھ عدالت نے تین اہم پابندیاں بھی عائد کی ہیں، جن کی خلاف ورزی کی صورت میں ان کے خلاف دوبارہ سخت قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔
Abhijeet Dipke Granted Conditional Bail: کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھجیت دیپکے کو ملی ضمانت، امن برقرار رکھنے کی شرط پر پولیس نے کیا رہا
سی جے پی نے جمعہ کو کناٹ پلیس کے سینٹرل پارک میں ’لہرا دو ترنگا‘ احتجاج کا اعلان کیا تھا۔ اس سے پہلے دہلی پولیس نے مجوزہ احتجاج کے حوالے سے دیپکے کو نوٹس جاری کیا تھا۔ نوٹس میں کہا گیا تھا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے شام 5 بجے کناٹ پلیس میں جمع ہونے کی اپیل کی گئی تھی، جبکہ اس کے لیے قانونی اجازت نہیں لی گئی تھی۔
Ranya Rao gets Conditional Bail: بیرون ممالک سے کروڑوں کا سونا چھپاکرلانے والی اداکارہ رانیا راو کو اب ملی مشروط ضمانت، ملک چھوڑنے پرپابندی
کنڑاداکارہ رانیا راو اور ترون کونڈ راجو کو مشروط ضمانت ملی، لیکن ملک چھوڑنے پر پابندی برقرار رہے گی۔ کے تحت معاملہ درج ہوا تو ہائی کورٹ میں چیلنج دیا۔ اب آئندہ سماعت 3 جون 2025 کو ہوگی۔





