Bharat Express 3rd Anniversary: بھارت ایکسپریس کی تیسری سالگرہ پر 9 مارچ کو دہلی میں “وکست بھارت 2047: نئے بھارت کی بات موضوع پرایک میگا کانکلیو کا انعقاد
بھارت ایکسپریس کو یکم فروری 2023 کو باضابطہ طور پر چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر اپیندر رائے نے لانچ کیا تھا۔ گزشتہ تین برسوں کے دوران چینل نے تیزی سے مقبولیت حاصل کی ہے اور سچائی، جرات اور لگن کے ساتھ خبریں پیش کرنے کے لیے اپنی شناخت قائم کی ہے۔
Delhi CM Rekha in Bharat Express Urdu Conclave: وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیش کیا دہلی کا وژن، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے سے گفتگو میں کہا: دہلی میں گنگا جمنی تہذیب کو دیں گے فروغ
بھارت ایکسپریس کے ذریعے اردو کانکلیو، اردو اکادمی دہلی (فن و ثقافت اور زبان، دہلی حکومت) کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔ سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا اور دہلی حکومت کے وزیر کپل مشرا کا مومنٹم اور شال اوڑھا کر استقبال کیا۔
Bharat Express Uttarakhand Conclave:: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے سیاحت کو اتراکھنڈ کی سب سے بڑی طاقت قرار دیا، یہ خاص باتیں کہیں
سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے پی ایم مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم مودی اتنے بڑے اداکار ہیں کہ اگر کوئی ان کی قیادت میں پرفارم نہیں کرسکتا تو وہ کام نہیں کر پائے گا۔





