India-Brazil join hands to develop satellite launch vehicle: سیٹلائٹ لانچ وہیکل تیار کرنے کے لیے ہندوستان اور برازیل متحد، برازیل کی کنسرٹ ٹیکنالوجیز اور ہندوستان کی اسکائی روٹ ایرو اسپیس کے درمیان معاہدہ
ساؤ پاؤلو (برازیل): ہندوستان اور برازیل نے خلائی شعبے میں اپنے دیرینہ تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی سمت اہم قدم اٹھایا ہے۔ دونوں ممالک کی کمپنیوں نے مشترکہ طور پر ایک ایسا سیٹلائٹ لانچ وہیکل تیار کرنے پر اتفاق کیا ہے، جو کم زمینی مدار (لو ارتھ آربٹ) میں کم از کم …





