CNG Price Hiked: دہلی-این سی آر میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ، دو دن میں 3 روپے فی کلو بڑھائے گئے دام
نئی قیمتوں کے بعد دہلی میں سی این جی کی قیمت 80.09 روپے فی کلو ہو گئی ہے، جبکہ نوئیڈا اور غازی آباد میں یہ بڑھ کر 88.70 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ اس سے قبل 15 مئی کو سی این جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا تھا۔ تازہ اضافے کے بعد گزشتہ 48 گھنٹوں میں مجموعی طور پر سی این جی 3 روپے فی کلو مہنگی ہو چکی ہے۔
Delhi-NCR CNG Prices: ہندوستان کے کئی شہروں میں سی این جی اور پی این جی کی قیمتوں میں کمی
دہلی میں سی این جی اور پائپ لائن گھریلو گیس (پی این جی) کی قیمتوں میں ہفتہ کو 6 روپے تک کی کمی کی گئی





