Nalanda Temple Stampede 2026: نالندہ بھگدڑ پر وزیر اعظم مودی کا اظہار افسوس، وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا لواحقین کو 6-6 لاکھ معاوضے کا اعلان
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بھی واقعے پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہر متوفی کے اہل خانہ کو 6 لاکھ روپے بطور معاوضہ دیے جائیں گے۔ اس میں چار لاکھ روپے آفات انتظامیہ محکمہ اور دو لاکھ روپے وزیر اعلیٰ ریلیف فنڈ سے فراہم کیے جائیں گے۔
Indore fire incident victims: اندور آتشزدگی واقعے پر وزیراعظم مودی کا اظہارِ افسوس، متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان
مدھیہ پردیش کے وزیر کیلاش وجے ورگیہ نے موقع کا دورہ کیا اور حکام کو ہدایت دی کہ واقعے کی مکمل جانچ کے لیے ایک ماہر کمیٹی تشکیل دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں ایسے حادثات سے بچنے کے لیے ایک اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر (SOP) بھی تیار کیا جائے گا۔





