Big Support to K Annamalai Political Movement: انّاملائی کی ‘سونامی’: 24 گھنٹوں میں 13 لاکھ افراد نے اسٹالن اور وجے کی سیاسی زمین ہلا دی، 2031 کا کیا منصوبہ ہے؟
تمل ناڈو بی جے پی کے سابق صدر کے. انّاملائی نے پارٹی سے استعفیٰ دے کر ایک نئی سیاسی تحریک ‘ادھو نمّا ایّکم’ (Kalam School of Ideology) کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ اس تحریک سے محض 24 گھنٹوں کے اندر 13 لاکھ سے زائد افراد جڑ چکے ہیں۔ جانئے 2031 کے انتخابات کے لیے انّاملائی کی حکمتِ عملی اور اس سیاسی مساوات کا مکمل حساب۔
Modi government’s Mudra Yojna: مودی حکومت کی مدرا یوجنا بنی سہارا، ہزاری باغ کے دیپک نے چھوٹی دکان سے کھڑا کیا بڑا کاروبار
مرکزی حکومت کی اہم اسکیم پردھان منتری مدرا یوجنا چھوٹے تاجروں اور کاروباری افراد کو خود کفیل بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ اس منصوبے کے 11 سال مکمل ہونے کے ساتھ ہی ملک بھر سے ہزاروں کامیابی کی کہانیاں سامنے آ رہی ہیں، جو اس پہل کی مؤثریت کو ظاہر کرتی ہیں۔
Sanitation Workers Serve Society With Devotion: صفائی کارکن سماج کی خدمت محبت اور لگن سے کرتے ہیں:ڈاکٹر دنیش شرما
ڈاکٹر دنیش شرما نے یاد دلایا کہ کنبھ میلے کے دوران وزیراعظم نے والمیکی کارکنوں کے قدم دھو کر اس طبقے کے لیے اپنے احترام کا مظاہرہ کیا۔ ایک زمانے میں نظرانداز ہونے والا یہ طبقہ آج موجودہ قیادت کے تحت وہ عزت حاصل کر رہا ہے جس کا وہ مستحق تھا۔
Solidarity for flood victims: سیلاب زدگان کے لیے یکجہتی، آئی ایم سی آر کا اعلیٰ سطحی وفد پہنچا چندی گڑھ ، متاثرین سے اظہار ہمدردی اور ہرممکن تعاون کی یقین دہانی
آئی۔ ایم۔ سی۔ آر کے چیئرمین اور سابق رکن پارلیمنٹ محمد ادیب نے سیلاب زدگان کی مدد میں ریاستی و مرکزی حکومت کی دوہری پالیسی پر شدید نکتہ چینی کی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت بہار میں امداد تو دے رہی ہے کیونکہ وہاں چند ماہ بعد انتخابات ہیں مگر پنجاب کی عوام کے لئے مدد اسلیے نہیں ہے کیونکہ یہاں کوئی الیکشن نہیں ہے۔





