LPG Price Hike: مہینے کے پہلے ہی دن مہنگائی کا لگا زوردار جھٹکا، کمرشل اور 5 کلو گرام ایل پی جی سلنڈر مزیدمہنگے
صرف گیس ہی نہیں بلکہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی حالیہ دنوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر 7.35 روپے فی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 7.53 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا جا چکا ہے۔
New year 2026 LPG cylinder price hike: نئے سال پر مہنگائی کا جھٹکا، کمرشل ایل پی جی سلنڈر ہوا مہنگا
سال 2026 کی پہلی تاریخ پر آئل کمپنیوں نے کمرشل ایل پی جی سلنڈرز کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ دہلی، ممبئی، کولکاتا اور چینئی میں 19 کلو کے سلنڈر پر 111 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔
LPG Price in Rajasthan: راجستھان میں یکم جنوری 2024 سے 450 روپے میں سلینڈر دینے کا اعلان
مرکزی حکومت کی اسکیموں کی گنتی کرتے ہوئے، سی ایم بھجن لال نے کہا کہ آخری پائیدان پر بیٹھے شخص کو دین دیال انتودیا اسکیموں کے ذریعے فائدہ مل رہا ہے۔ ماؤں اور بہنوں کو اجولا اسکیموں کا فائدہ دیاہے۔ کانگریس پر نشانہ لگاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس نے غریبی کو دور کرنے کی بات کی لیکن غریبی ختم نہیں ہوئی۔
LPG Cylinder Price: نئے سال سے پہلے اچھی خبر، ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 39 روپے 50 پیسے کی کمی
کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت ایک سال میں کئی بار تبدیل ہوئی ہے۔ رواں سال اپریل میں کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔ یکم اپریل کو اس کی قیمت میں 92 روپے کی کمی کی گئی۔





