Coal production of India: دسمبر 2024 میں ہندوستان کی کوئلے کی پیداوار بڑھ کر 97.94 ملین ٹن ہوئی، درج کیا گیا5.3 فیصد کا اضافہ
کوئلہ وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، دسمبر 2024 کے دوران ہندوستان کی کوئلے کی کل پیداوار 97.94 ملین ٹن (MT) تک پہنچ گئی، جس میں گزشتہ سال اسی مہینے میں 92.98 ملین ٹن کے مقابلے میں 5.33 فیصد کی شرح نمو درج کی گئی۔