Bharat Express DD Free Dish

CM Sukhvinder Sukhu

منتظمہ کمیٹی نے عدالت کے فیصلے پر خوشی اوراطمینان کا اظہارکیا ہے۔ اسی ضمن میں کانگریس کے راجیہ سبھا رکن عمران پرتاپ گڑھی نے بھی خوشی کا اظہارکیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں عدالت سے انصاف ملا ہے۔ ہم نے اس لڑائی کو سڑک پرنہیں بلکہ عدالت میں جاکرلڑی، ہمیں عدالت سے کامیابی ملی ہے۔ ہم عدلیہ کا احترام کرتے ہیں اورہمیں امید ہے کہ آگے بھی عدالت سے انصاف ملتا رہے گا۔

جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے وزیر اعلی سکھویندر سنگھ سکھو کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی صحت مند اور لمبی زندگی کے لیے دعا کی۔