Prime Minister Narendra Modi: وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری کا اعلان، وزیراعظم مودی 21 نومبر کو ’نتیش سیتو‘ قوم کے نام وقف کریں گے
بہار کے لیے اس دورے سے صنعتی سرمایہ کاری، بنیادی ڈھانچے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور مرکزی امداد سے متعلق نئے اعلانات کی امیدیں بڑھ گئی ہیں۔ ریاست طویل عرصے سے محدود آمدنی کے وسائل، صنعتی ترقی اور روزگار پیدا کرنے جیسے چیلنجز کا سامنا کر رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت کی ترجیحات میں بڑے ترقیاتی منصوبے شامل ہیں۔
Tejashwi’s Scathing Attack on NDA Govt: ’’این ڈی اے حکومت میں مافیا راج…بہار میں مالیاتی افراتفری اور انتظامی بدنظمی کا دور…‘‘، سی ایم سمراٹ پر تیجسوی کا بڑا حملہ
تیجسوی یادو نے بہار کی این ڈی اے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ کیا ووٹ چوری کے ذریعے اقتدار میں آنے والوں نے ریاست کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے کے لیے وزیر اعلیٰ کے ہاتھوں میں باگ ڈور سونپی ہے؟
CM Samrat Expresses Gratitude to PM Modi: بہار کو مرکز سے 10,845 کروڑ روپے کی پیشگی قسط، وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے وزیر اعظم مودی اور وزیر خزانہ کا ادا کیا شکریہ
سمراٹ چودھری نے مرکز اور ریاست کے درمیان بہتر تال میل کو بہار کی ترقی کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں حکومتوں کی مشترکہ کوششوں سے ریاست مسلسل ترقی کی راہ پر آگے بڑھ رہی ہے۔





