Bharat Express DD Free Dish

CM meets family

گورکھپور کے کیمپیرگنج اسمبلی حلقے سے بی جے پی کے ممبر اسمبلی اور سابق وزیر فتح بہادر سنگھ  سڑک حادثے میں زخمی ہوگئے، قافلے کی گاڑیاں آمنے سامنے ٹکرا گئیں، وزیراعلیٰ اترپردیش نے اسپتال پہنچ کر خیریت دریافت کی