Delhi Launches First Cloud Seeding Trial : قومی راجدھانی دلّی میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ کا پہلا ٹرائل شروع
دہلی حکومت نے فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے شہر کے مختلف حصوں میں پہلی بار کلاؤڈ سیڈنگ (مصنوعی بارش) کا تجربہ کیا ہے۔ یہ تجربہ بُراڑی، نارتھ کرول باغ، بھوج پور، میور وہار اور سڑک پور سمیت کئی علاقوں کے اوپر کیا گیا۔
Delhi-NCR Air Pollution Control: دہلی میں بغیر بادل کے ہوگی بارش – اس طرح آلودگی پر پایا جائے گا قابو ، آج تیسرا ٹرائل
دہلی این سی آر میں آلودگی پر قابو پانے کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ کا دوسرا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ سیسنا طیارے کے ذریعے میرٹھ سے دہلی کے درمیان آٹھ فلیئرز استعمال کیے گئے۔ تیسرا تجربہ بھی کیا جائے گا۔
Cloud seeding may take place in Delhi today: دہلی میں آج ہو سکتی ہے کلاؤڈ سیڈنگ، آلودگی کم کرنے کی تیاریاں مکمل
حکومت کے مطابق یہ کوششیں صرف موجودہ حالات تک محدود نہیں رہیں گی بلکہ مستقبل کو بھی مدِنظر رکھ کر منصوبے بنائے جا رہے ہیں۔ کلاؤڈ سیڈنگ کا یہ تجربہ بھارتی ٹیکنالوجی انسٹیٹیوٹ (آئی آئی ٹی) کانپور اور بھارت موسمیات محکمہ (آئی ایم ڈی) کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔
POLLUTION MITIGATION PLAN DELHI: مانسون کے مہینوں کے علاوہ، پورے سال دہلی میں 140 ایئر گن اور 1000 واٹر اسپرنکلر کام کریں گے– وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا
دہلی حکومت نے 2025 کے لیے آلودگی میں کمی کا منصوبہ (Pollution Mitigation Plan) شروع کر دیا ہے۔ اس کے تحت 140 اینٹی اسموگ گنز، 1000 واٹر اسپرنکلر، کلاؤڈ سیڈنگ، اور 2080 الیکٹرک بسیں آلودگی کو کم کرنے میں مدد کریں گی۔





