PM Modi to Visit the Philippines: پی ایم مودی جائیں گے فلپائن، دہلی میں ہوگا ایس سی او کے پہلے ’سویلائزیشنل ڈائیلاگ فورم‘ کا انعقاد
ہندوستان اور آسیان کے تعلقات کو وزیر اعظم کی ایکٹ ایسٹ پالیسی اور ہند-بحرالکاہل خطے کے حوالے سے ہندوستان کے نقطہ نظر کی اہم بنیاد سمجھا جاتا ہے۔ سال 2026 کو ہندوستان اور آسیان نے سمندری تعاون کے سال کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔





