Bharat Express DD Free Dish

Civil Service Day

وزیر اعظم نریندر مودی نے سول سروس ڈے پر کہا کہ ملک کی خدمت ہی بھارت کو ترقی یافتہ بنانے کی بنیاد ہے۔ وزیر اعظم نے زور دے کر کہا کہ جب تک سماج کے سب سے پیچھے کھڑے شخص کو مرکزی دھارے سے نہیں جوڑا جائے گا، تب تک ترقی ادھوری رہے گی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سول سروس ڈے پر ملک بھر کے افسران کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ سول سرونٹس کا قوم کی تعمیر اور اچھی حکمرانی میں اہم کردار ہے۔

سول سروس ڈے کے موقع پر دارالحکومت میں سول سروینٹس سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم نریندر مودی نے ان پر زور دیا کہ وہ قومی تعمیر میں اپنے کردار کو وسعت دیں اور کہا کہ اگر وہ ایسا نہیں کریں گے تو ملک کی دولت لٹ جائے گی