Bharat Express DD Free Dish

Chor Bagan

کولکاتا کے چورباگان درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ کے بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اسپتال پہنچ کر زخمی عقیدت مندوں سے ملاقات کی اور ان کی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔