Tragic Incident in Karur: تمل ناڈو میں دردناک واقعہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں کنویں سے برآمد، علاقے میں سنسنی
واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگوں کی بھیڑ موقع پر جمع ہوگئی۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، خاندانی تنازع کو واقعے کی ممکنہ وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔





