Chile Wildfires: چلی میں ہر سال آگ کی آفت، ایک بار پھر قدرت کے قہر سے ہزاروں افراد متاثر
جنوبی امریکی ملک چِلی میں ایک بار پھر وسطی چِلی کے ساحلی علاقے پینکو میں بھڑکنے والی شدید جنگلاتی آگ نے ہزاروں لوگوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے اور انتظامیہ کو ہنگامی اقدامات پر مجبور کر دیا ہے۔
World Over US Actions in Venezuela: وینزویلا میں امریکی کارروائی پر دنیا دو حصوں میں منقسم، کون دے رہا ہے کس کا ساتھ؟
اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی نے کہا کہ میں وینزویلا میں ہونے والی پیش رفت پر شروع ہی سے نظر رکھے ہوئے ہوں۔ اٹلی نے اپنے اہم بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر مادورو کی جانب سے خود اعلان کردہ انتخابی جیت کو کبھی تسلیم نہیں کیا، حکومت کے جابرانہ اقدامات کی مذمت کی اور ہمیشہ وینزویلا کی عوام کی جمہوری تبدیلی کی امیدوں کی حمایت کی ہے۔
PM Modi meets Chilean President: وزیر اعظم مودی نے چِلی کے صدر سے کی ملاقات، دونوں ممالک کی مضبوط دوستی پر کیا خوشی کا اظہار
چِلی کی معدنی دولت، خاص طور پر تانبا اور لیتھیم، ہندوستان کے توانائی منتقلی اور الیکٹرک گاڑیوں کے ہدف کے لیے انتہائی اہم سمجھی جاتی ہے۔
Latin American countries condemn US attacks on Iran: کیوبا، چلی، میکسیکو اور وینزویلا نے کی ایران پر امریکی حملوں کی مذمت، کہا-امریکہ نے کی ہے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی
ایران پر امریکی حملوں پر ردعمل آنے شروع ہو گئے ہیں اور پہلے کچھ بیانات لاطینی امریکہ سے ہی آئے ہیں اور ان بیانات میں امریکہ کو ہی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
Earthquake In Chile: چلی میں زلزلے سے لوگ خوفزدہ، شدت 7.3 ریکارڈ کی گئی، مچ گئی بھگدڑ
جنوری میں بھی شمالی چلی کے تاراپاکا علاقے میں 118 کلومیٹر کی گہرائی میں 5.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ اس وقت کسی قسم کے نقصان کی کوئی خبر نہیں تھی۔ چلی دنیا کے سب سے زیادہ زلزلے کے شکار ممالک میں سے ایک ہے۔





