CBSE OSM Controversy Update: سی بی ایس ای میں بڑا انتظامی ہلچل، چیئرمین اور سیکریٹری کا تبادلہ، ڈیجیٹل جانچ کے نظام کی تحقیقات شروع
حکومت کی جانب سے چیئرمین اور سیکریٹری کے تبادلے اور خصوصی تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کو اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی سمجھا جا رہا ہے۔ اب تمام نظریں کمیٹی کی رپورٹ پر مرکوز ہیں، جس کی بنیاد پر مستقبل میں سی بی ایس ای کے امتحانی اور جانچ کے نظام میں مزید اصلاحات متوقع ہیں۔
Message From NCMEI’s Officiating Chairman Prof Shahid Akhtar To The Youth Of Mewat: میوات کے نوجوانوں کو این سی ایم ای آئی کے کارگزار چیئرمین پروفیسر شاہد اختر کا پیغام: تعلیم ہی قومی تعمیر کی بنیاد ہے، اقلیتی تعلیمی اداروں کو مضبوط بنانے کی جانب بڑا اقدام
قومی اقلیتی تعلیمی کمیشن کے قائم مقام چیئرمین نے نوح میں منعقدہ مکالماتی پروگرام میں نوجوانوں سے اپیل کی، افسران کو ہدایات جاری کیں – ڈی ایم آفس میں جائزہ اجلاس منعقد
SMC Guidelines 2026: بھارت ایکسپریس کی خبر کا بڑا اثر: وزارتِ تعلیم نے SMC Guidelines پر جاری کی وضاحت، لوگوں نے CMD اُپیندر رائے کا ادا کیا شکریہ
اسکول مینجمنٹ کمیٹی گائیڈ لائنز سے متعلق بھارت ایکسپریس کی مہم کا بڑا اثر دیکھنے کو ملا ہے۔ اسکول مینجمنٹ کمیٹی (SMC Guidelines-2026) کے حوالے سے ملک بھر میں اٹھنے والے تنازع اور نجی اسکول منتظمین کی تشویش کے درمیان اب وزارتِ تعلیم نے باضابطہ وضاحت جاری کر دی ہے۔
Goa SSC Result 2026 Declared: گوا بورڈ دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان، 94.51 فیصد طلبہ کامیاب
بورڈ کے مطابق دسویں جماعت کے امتحانات 13 مارچ سے 9 اپریل تک منعقد ہوئے، جو کل 20 دنوں پر محیط تھے۔ یہ امتحانات ریاست بھر کے 32 مختلف مراکز پر منظم طریقے سے منعقد کیے گئے، جہاں طلبہ نے مختلف مضامین میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
A child affected by autism is not a burden to the parents: آٹیزم سے متاثر بچہ والدین کے لئے نہیں بلکہ سماج اور اسکول کے لئے بوجھ، یہ رویہ آخر کب تک؟
آٹیزم سے متاثر بچوں کے تئیں سماج اور اسکول کی سرد مہری لمحہ فکریہ
UP Digital Library: دیہی نوجوانوں کے لیے خوشخبری: اتر پردیش کی 11 ہزار سے زائد پنچایتوں میں ہائی ٹیک ڈیجیٹل لائبریریاں ہوں گی قائم
اتر پردیش کے دیہی علاقوں میں رہنے والے باصلاحیت نوجوانوں کے لیے ریاستی حکومت نے ایک تاریخی اور انقلابی قدم اٹھایا ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں ریاست کی 11,350 گرام پنچایتوں میں جدید سہولیات سے لیس ہائی ٹیک ڈیجیٹل لائبریریاں قائم ہوں گی، جہاں تعلیم اور مسابقتی امتحانات کی تیاری کے تمام وسائل مفت دستیاب ہوں گے۔
School enrolment falls by 3.7 mn: اسکول کے بجائے مزدوری کی طرف بھاگ رہا ہے ہندوستان کا بچپن،اسکولوں میں طلبا کے داخلے میں37 لاکھ کی کمی ریکارڈ
سال 2023-24 میں مجموعی اندراج 24.80 کروڑ تھا۔ اس سے پہلے سال 2022-23 میں یہ 25.17 کروڑ اور سال 2021-22 میں تقریباً 26.52 کروڑ تھے۔ اس طرح سال 2022-23 کے مقابلے سال 2023-24 میں اس اعداد و شمار میں 37.45 لاکھ کی کمی واقع ہوئی ہے۔
Judgment on prevention of Child Marriage: ملک بھر میں چائلڈ میرج سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، گائیڈ لائن جاری
سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا، 'سزا اور مقدمہ چلانے کے بجائے ممانعت اور روک تھام پر زور دیا جانا چاہیے۔ ہم نے قانون اور سماجی تجزیہ کے پورے دائرہ کار کو دیکھا ہے۔ ہم نے چائلڈ میرج پرہیبیشن ایکٹ کے مناسب نفاذ کے لیے مختلف ہدایات دی ہیں۔
Adani Foundation: اڈانی فاؤنڈیشن نے گوری گنج کے 10 سرکاری اسکولوں کو بچوں کی تعلیم کے لیے بالا پینٹنگ سے سجایا
پائیدار ترقی کے اہداف (SDGs)۔ معاشرے کی جامع اور پائیدار ترقی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، فاؤنڈیشن کے ذریعے گروپ طویل مدتی رویے میں تبدیلی کے عمل پر زور دیتا ہے۔ سوپوشن، سوچھ گرہ، سکشم اور اڑان فاؤنڈیشن کے خصوصی منصوبے ہیں۔





