Maoist menace present in only 11 districts: وزیراعظم مودی اور وزیرداخلہ امت شاہ کی رہنمائی میں نکسل ازم پر بڑی کامیابی، نکسلی صرف 11 اضلاع تک ہوئے محدود
وزارت داخلہ کے مطابق چھتیس گڑھ کے بیجاپور، سکما اور نارائن پور کو سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع قرار دیا گیاہے۔ 2013 میں 126 اضلاع نکسل ازم کی زد میں تھے جو اب گھٹ کر صرف گیارہ رہ گئے ہیں۔





