Bharat Express DD Free Dish

Chhath Puja

۔وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کی صبح سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک میسج میں لکھا، ’’لوک عقیدت اور سورج کی پوجا کے چار روزہ مقدس تہوار چھٹھ مہاپرو کے آغاز پر تمام اہل وطن کو دلی مبارکباد۔ آج نہائے کھائے کا دن ہے۔ تمام ورت رکھنے والوں کو میں پرنام کرتا ہوں۔

یہ میٹنگیں مرکز کی جانب سے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کے عزم کے درمیان بھی ہو رہی ہیں۔ نکسل سے پاک ہندوستان کا ہدف حاصل کرنے کے بعد مودی حکومت نے اب 31 دسمبر 2029 تک ملک کو منشیات سے پاک بنانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ امت شاہ نے قومی دارالحکومت میں واقع نیشنل پولیس میموریل میں پولیس یادگاری دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس ہدف کا اعلان کیا تھا۔

تمل ناڈو سے بہار جانے والے مسافروں کی سہولت کے لیے جنوبی ریلوے کا فیصلہ، دربھنگہ، برونی اور رکسول کے لیے خصوصی ٹرینیں 11 نومبر سے چلیں گی

پیر کو چھٹھ پوجا کا تیسرا دن تھا۔ اس دوران صدر دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں چھٹھ پوجا کی تقریب میں شرکت کی، جہاں عقیدت مندوں نے غروب آفتاب کی پوجا کی۔ صدر جمہوریہ نے تمام شہریوں کی خوشیوں اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔

پورے بھارت میں شردھا اور لوک آستھا کے مہاپرو چھٹھ پوجا کا منگل کے روز اوشا ارگھیا کے ساتھ اختتام ہوا۔ سوریہ دیو کو صبح سویرے ارگھیا پیش کرنے کے ساتھ وِرتیوں نے چار دنوں تک چلے اس پوترا انشٹھان کو مکمل کیا۔

نوٹ کے کیپشن میں پی ایم مودی نے لکھا، چھٹھ کھرنہ پوجا کے پرمسرت موقع پر آپ سب کو نیک خواہشات۔ تمام ورت رکھنے والوں کو پرنام ، اس پرمسرت موقع پر جو آتما اور تحمل کی علامت ہے،

وزیر اعظم مودی نے اپنے پیغام میں امید ظاہر کی کہ چھٹھی میا سب کوملے  آشیرواد۔ انہوں نے کہا کہ چھٹھ کا تہوار عقیدے، عبادت اور محبت کا انوکھا سنگم ہے۔ اس تہوار میں غروب اور چڑھتے سورج کو نذرانہ پیش کیا جاتا ہے

چھٹھ کو لیکر عقیدت مندوں میں ایک الگ قسم کا جوش نظر آتا ہے۔ یہ چار روزہ تہوار اتر پردیش، بہار اور پوری دنیا میں عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ پی ایم مودی نے چھٹھ پوجا پر قوم کو مبارکباد دی۔

پی ایم مودی کی پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا پر چھٹھ کے گیتوں کا سیلاب آگیا ہے۔ لوگوں نے اپنے گاؤں، گھاٹوں اور روایتی گیتوں کی ویڈیوز شیئر کرکے وزیر اعظم کی جذباتی کال کا جواب دیا ہے۔

ہندوستانی ریلوے 24 اکتوبر کو ممبئی اور اس کے آس پاس کے علاقوں سے خصوصی ٹرینیں چلائے گی۔ سنٹرل ریلوے نے ان ٹرینوں کا شیڈول بھی جاری کر دیا ہے۔ اگر آپ چھٹھ تہوار کے لیے گھر جانا چاہتے ہیں، تو آپ کو جلد از جلد ان ٹرینوں کے ٹکٹ بک کرا لینے چاہیے۔