Severe Heatwave in Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش کے 37 اضلاع میں شدید لو کا الرٹ، کھجوراہو میں درجہ حرارت 47.4 ڈگری تک پہنچا، جانئے آپ کے علاقے کی کیا ہے صورتحال
حکام کا کہنا ہے کہ فی الحال درجہ حرارت میں کمی کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے، اس لیے شہریوں کو چاہیے کہ وہ محکمہ موسمیات اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے جاری موسمی اپ ڈیٹس پر مسلسل نظر رکھیں تاکہ شدید گرمی کے اس دور میں اپنی حفاظت یقینی بنا سکیں۔
Delhi Assembly Elections 2025: دہلی الیکشن میں پرانے امیدواروں کے پارٹی بدلنے سے کس کو ہوگا فائدہ، جانئے چھترپور کی تاریخ
عام آدمی پارٹی نے موجودہ ایم ایل اے کا ٹکٹ کاٹ کر بی جے پی سے اے اے پی میں شامل ہونے والے برہم سنگھ تنور کو اپنا امیدوار بنایا ہے، جب کہ بی جے پی نے کرتار سنگھ کو میدان میں اتارا ہے، جو آپ کے ٹکٹ پر دو بار ایم ایل اے منتخب ہو چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کانگریس نے راجندر تنور پر داؤ کھیلا ہے۔





