Bharat Express DD Free Dish

Chhaava

دہلی کے ساکیت میں واقع مشہور سلیکٹ سٹی مال کے سنیما ہال میں آگ لگ گئی۔ بدھ (26 فروری) کو پیش آنے والے اس واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔

اپنے کریئر کی سب سے بڑی اوپننگ دینے کے بعد وکی کوشل نے دوسرے دن بھی کمائی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ پہلے دن 31 کروڑ روپے کمانے کے بعد 'چھاوا' نے دوسرے دن بھی زبردست کمائی کی ہے۔

وکی کوشل، رشمیکا منڈنا کی فلم چھا وا آج سینما گھروں میں ریلیز ہو گئی ہے۔ فلم کی کہانی کیا ہے، آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔