PM Modi writes to Pujara: پی ایم مودی نے چتیشور پجارا کو لکھا خط، آسٹریلیا میں تاریخی جیت کو کیا یاد
وزیر اعظم مودی نے خط میں کہا کہ پجارا نے نہ صرف ہندوستانی ٹیم بلکہ ڈومیسٹک کرکٹ بالخصوص سوراشٹرا میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے لکھا کہ راجکوٹ کو کرکٹ کے نقشے پر قائم کرنے میں پجارا کا کردار آنے والی نسلوں کو فخر محسوس کرائے گا۔
Cheteshwar Pujara Retirement: چیتشور پجارا نے کرکٹ کے تمام فارمٹ سے ریٹائرمنٹ کا کیا اعلان،لکھا جذباتی پوسٹ
پجارا نے اپنی پوسٹ میں لکھا، " مجھے اپنے کرکٹ کیریئر کے دوران ملنے والے موقع اور تعاون کے لیے میں بی سی سی آئی اور سوراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا ۔ میں ان تمام ٹیموں، فرنچائزز اور کاؤنٹی ٹیموں کا بھی شکر گزار ہوں جن کی میں نے اتنے سالوں تک نمائندگی کی۔





