India 100th Chess Grandmaster: شطرنج کی بساط پر ہندوستان کی تاریخی سنچری! وزیر اعظم نریندر مودی نے انوج شریواتری کی کامیابی کو قرار دیا غیر معمولی
انوج شریواتری ہندوستان کے 100ویں شطرنج گرینڈ ماسٹر بن گئے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان نے شطرنج میں سنچری مکمل کر لی ہے، جو ایک غیر معمولی کامیابی ہے۔
Three year-old chess player: تین سالہ انیش سرکار نے رقم کی شطرنج کی تاریخ، بھارت کے سب سے کم عمر فیڈے ریٹیڈ کھلاڑی کو ملا بال پرسکار
کولکاتا کے رہنے والے انیش سرکار نے 2 نومبر 2024 کو محض 3 سال، 9 ماہ اور 6 دن کی عمر میں عالمی شطرنج فیڈریشن (فیڈے) کی کلاسیکل درجہ بندی حاصل کی۔ انہیں ابتدائی طور پر 1555 ریٹنگ پوائنٹس ملے۔ اس کے ساتھ ہی وہ فیڈے ریٹنگ حاصل کرنے والے دنیا کے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے۔ انیش نے اکتوبر 2024 میں مغربی بنگال کی ریاستی انڈر 9 شطرنج چیمپئن شپ میں حصہ لیا تھا۔





