PM Modi Addresses Students: وزیر اعظم نریندر مودی نے چنئی میں تعلیم اور کھیل کے میدان میں کامیابیوں کا کیا ذکر، کہا- ملک کی ترقی کا محور ہیں نوجوان
وزیر اعظم نریندر مودی نے جے گوپال گاروڈیا ہندو ودیالیہ کی گولڈن جوبلی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں سے ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے بڑے خواب دیکھنے اور آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ 2047 تک ہندوستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے میں نوجوانوں کا کردار سب سے اہم ہوگا۔
PM Modi Chennai Metro: یو پی آئی سے خریدا ٹکٹ، میٹرو میں کیا سفر، وزیر اعظم نریندر مودی نے چنئی میٹرو فیز-2 کی پہلی ٹرین کو دکھائی ہری جھنڈی
وزیر اعظم نریندر مودی اور تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ سی جوزف وجے نے چنئی میٹرو کے دوسرے مرحلے کی پہلی ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی۔ پی ایم مودی نے یو پی آئی کے ذریعے ٹکٹ خریدا، میٹرو میں سفر کیا اور طلبہ و ملازمین سے بات چیت کی۔
Chennai News: “آنکھیں، گلے اور سینے میں جلن، کئی بے ہوش” چنئی میں امونیا گیس کے اخراج سے 52 افراد اسپتال میں داخل
بہت سے لوگ آنکھوں، گلے اور سینے میں جلن محسوس کرنے کے بعد بے ہوش ہو گئے۔ بہت سے لوگ سو رہے تھے اور امونیا کی بو آنے سے گھبرا کر جاگ گئے اور گھروں سے باہر نکل آئے۔





