Over 25,000 positions filled in CHEIs: مرکزی اعلیٰ تعلیمی اداروں میں 25,000 سے زیادہ آسامیاں بھری گئیں: وزیر دھرمیندر پردھان
ہندوستان میں 48 مرکزی یونیورسٹیاں ہیں (47 مرکزی یونیورسٹیاں باقاعدہ موڈ میں چل رہی ہیں اور ایک سنٹرل یونیورسٹی یعنی IGNOU فاصلاتی تعلیم کے موڈ میں چل رہی ہے)۔دھرمیندر پردھان نے ایک اور سوال کے جواب میں کہا کہ 31 اکتوبر تک سینٹرل یونیورسٹیوں میں 18,940 منظور شدہ تدریسی اسامیاں اور 35,640 منظور شدہ غیر تدریسی آسامیاں ہیں۔