Kuno National Park: کونو نیشنل پارک میں ننھے چیتوں کی آمد، وزیر اعلیٰ موہن یادو نے کہا- وزیر اعظم نریندر مودی کی دور اندیش قیادت کی بڑی کامیابی
کونو نیشنل پارک میں جمعہ کے روز مادہ چیتا نے چار صحت مند بچوں کو جنم دیا۔ وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے اسے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں چلائے جا رہے ’پروجیکٹ چیتا‘ کی ایک تاریخی کامیابی قرار دیا۔
Cheetah Jwala Birth Five Cubs: کونو نیشنل پارک سے خوشخبری — جوالا تیسری بار بنی ماں، 5 بچے پیدا، جانیے کتنی ہو ئی ملک میں چیتوں کی تعداد
کونو نیشنل پارک میں مادہ چیتاجوالا نے 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔ اس کے بعد بھارت میں چیتوں کی کل تعداد بڑھ کر 53 ہو گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ موہن یادو اور مرکزی وزیر بھوپیندر یادو نے اس خوشخبری پر مبارکباد پیش کی۔
Cheetah Cubs born in India: بیرون ملک سے ہندوستان لائی گئی مادہ چیتا نے اس نیشنل پارک میں 3 بچوں کو دیا جنم، وزیر ماحولیات نے شیئر کی ویڈیو
کونو نیشنل پارک میں چیتا کے بچوں کی موت کے حوالے سے پروجیکٹ چیتا کے چیف ایس پی یادو نے کہا تھا کہ ہندوستان میں موسم کی وجہ سے چیتوں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔





