Bharat Express DD Free Dish

Chawri Bazar

حادثہ دہلی کے چاوڑی بازار میں ایک کثیر منزلہ عمارت کے منہدم ہونے کے چند روز بعد پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں سات افراد کی موت ہو گئی تھی۔ چاوڑی بازار میٹرو اسٹیشن کے قریب گلی ستارہ میں زیر تعمیر تین منزلہ عمارت 5 نومبر کو گر گئی تھی۔