Bharat Express DD Free Dish

Chasing the stars

عائشہ بو کا سفراسٹیم شعبہ جات کی طاقت کا مظہر ہے۔ ان کی سرگرمی امریکی اختراع پردازی اور عالمی سطح پر اس کی قائدانہ لیاقت کو مستحکم کرنے کے ساتھ ہندوستان میں نوجوان جدت طرازوں سمیت مستقبل کی نسلوں کو متاثر کر نے کا مادّہ رکھتی ہے۔