Bharat Express

Charge Nasir Uddin

ڈرائیور نے گاڑی پر قابو کھو دیا جس کے بعد بس پھسل کر تالاب میں گر گئی۔ ایک سینئر پولیس افسر نے میڈیا کو بتایا کہ غوطہ خوروں نے 17 لاشیں برآمد کی ہیں اور پولیس کرین کی مدد سے بس کو تالاب سے نکالنے کی کوشش کر رہی ہے۔