Russian shadow fleet tanker: برطانوی بحریہ کی کارروائی کے بعد روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے آئل ٹینکر کے بھارتی کپتان پر فرد جرم عائد
برطانوی حکام نے روسی تیل کی پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے جہاز کو تحیل میں لیا تھا۔ برطانوی وزیر دفاع ڈین جاروس کے مطابق تحویل میں لیے گئے جہاز کے عملے میں شامل بھارتی اور جارجیائی شہری اس وقت نیشنل کرائم ایجنسی کی تحقیقات میں تعاون کر رہے ہیں۔





