Chandrababu Naidu hails PM Modi as a global leader: پی ایم مودی نہ صرف ہندوستانی،بلکہ عالمی رہنماؤں میں بھی بہت اعلیٰ ہیں، سی ایم نائیڈو نے پی ایم کی جم کر تعریف کی
سی ایم نائیڈو نے کہا کہ وہ وزیر اعظم کے عزم سے متاثر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی نے اپنی قیادت میں ہندوستان کو آگے بڑھایا۔ ان کی قیادت میں ہندوستان مزید خوشحال ہوگا۔ ہم سب کو ان پر فخر ہے۔
PM lays foundation stone of the first Green Hydrogen Hub: پی ایم مودی نے رکھا پہلے گرین ہائیڈروجن ہب کا سنگ بنیاد،کہا-لوگوں کی خدمت ہمارا عزم
وزیر اعظم نے کہا کہ "اب آندھرا پردیش کو مستقبل کی ٹیکنالوجیز کا مرکز بننے کا وقت آگیا ہے"۔ انہوں نے سبز ہائیڈروجن جیسی ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں آگے بڑھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ مودی نے نوٹ کیا کہ نیشنل گرین ہائیڈروجن مشن 2023 میں شروع کیا گیا تھا۔
Govt abolishes two-child norm: ہم دو ہمارے دو کی پالیسی کو اس ریاست نے قریب تیس سال بعد کردیا ختم،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
اس پالیسی کو اپنانے والی 13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سے، چھتیس گڑھ، ہریانہ، ہماچل پردیش اور مدھیہ پردیش نے اسے 2005 میں واپس لے لیا۔ پروفیسر سرینواس گولی نے کہا کہ اس پالیسی سے دستبرداری کی ایک بڑی وجہ پیدائش کے وقت جنسی تناسب میں کمی تھی۔
Save Constitution Convention by Jamiat Ulema Hind :ٹی ڈی پی نے وقف ترمیمی بل کی مخالفت کا کیا اعلان، مرکزی حکومت کو دیا انتباہ
ٹی ڈی پی کے نائب صدر نواب جان نے 'تحفظ آئین ہند کنونشن' سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آندھرا پردیش کے وزیراعلی این چندر بابو نائیڈو ایک سیکولر لیڈر ہیں اور ملک کی اتحاد و سالمیت اور کثرت میں وحدت کے حامی ہیں ۔
Andhra Pradesh Population: چندرا بابو نا ئیڈو لا رہے ہیں ‘بچے پڑھاؤ’ اسکیم..! جانئے آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ کم بچوں کی وجہ سے کیوں ہیں پریشان ؟
چندرا بابو نائیڈو کا کہنا ہے کہ ریاست میں بزرگ افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کی ایک وجہ ریاست کے نوجوانوں کا بیرون ملک جا کر آباد ہونا ہے۔
PM Modi to chair national conclave of NDA’s CMs: پی ایم مودی کی صدارت میں این ڈی اے سی ایم-ڈپٹی سی ایم میٹنگ ہوئی، کئی اہم ایشوز پر ہوا غور وخوض، دیکھیں تصاویر
میٹنگ میں کئی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں ہریانہ کے بعد جھارکھنڈ اور مہاراشٹر میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے میٹنگ ہوئی۔