FIH Nations Cup: وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی خواتین ہاکی ٹیم کو تاریخی فتح پر دی مبارکباد، کہا-’’یہ کامیابی نوجوانوں کو ہاکی کی جانب راغب کرے گی‘‘
نیوزی لینڈ کو 2-0 سے شکست دے کر بھارت نے دوسری بار خطاب جیتا۔ ٹیم کی اس کامیابی پر ہاکی انڈیا نے ہر کھلاڑی کے لیے 3 لاکھ روپے اور سپورٹ اسٹاف کے ہر رکن کے لیے 1.5 لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔





