Three members of a family killed in Chaibasa: جھارکھنڈ میں سنسنی خیز واردات، چائی باسا میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کو ڈاین کہہ کر اتارا موت کے گھاٹ
جھارکھنڈ میں جادو ٹونے کی توہم پرستی کی وجہ سے ہر سال 30 سے زیادہ قتل ہوتے ہیں۔ رواں سال اب تک 15 سے زائد افراد کے قتل کے واقعات سامنے آچکے ہیں۔ ریاست کے قیام کے 24 سالوں میں ڈاین کے قتل کے 1150 سے زائد واقعات درج کیے جا چکے ہیں۔
Chaibasa Eencounter: جھارکھنڈ کے چائی باسہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ انکاؤنٹر، 10 لاکھ روپے کے انعامی سمیت چار نکسلی ڈھیر
کچھ نکسلیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ سیکورٹی فورسز کی جانب سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ پولیس نے موقع سے بہت سے ہتھیار اور دیگر اشیاء بھی برآمد کی ہیں۔
Naxalites’ IED blast in Chaibasa, Jharkhand: جھارکھنڈ کے چائی باسا میں نکسلیوں کے آئی ای ڈی دھماکے میں ایک فوجی جاں بحق، متعدد زخمی
سی آر پی ایف کوبرا کی 209ویں بٹالین کے جوان نکسلیوں کے خلاف کومبنگ آپریشن پر گئے ہوئے تھے۔ اس دوران پہاڑی کے قریب ایک زبردست آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔ تقریباً نصف درجن فوجی فٹ بال کی طرح ہوا میں اڑ گئے۔ ایک فوجی اپنی دونوں ٹانگیں کھو بیٹھے ہیں