Donald Trump Chagos Islands: چاغوس جزائر پر ٹرمپ کا سخت مؤقف، برطانیہ کے ایک فیصلے کو ’بے وقوفی‘ قرار دیا، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
گرین لینڈ پر قبضے کے اپنے متنازع مؤقف کے بعد امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اب بحرِ ہند میں واقع چاغوس جزائر کا معاملہ بھی چھیڑ دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے برطانیہ کے اس فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے جس کے تحت چاغوس جزائر کی خودمختاری ماریشس کے حوالے کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔





