TMC Complains to CEO: ممتا بنرجی کے خلاف مبینہ فحش ویڈیو معاملہ، ٹی ایم سی نے الیکشن کمیشن سے کارروائی کا کیا مطالبہ
ٹی ایم سی نے الزام لگایا کہ یہ ویڈیوز صرف ذاتی حملہ نہیں بلکہ انتخابی عمل کو متاثر کرنے کی ایک سازش کا حصہ ہیں۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ جینا کی جانب سے استعمال کی گئی زبان انتہائی فحش اور نفرت انگیز ہے، جو ایک آئینی عہدے پر فائز خاتون کی توہین ہے۔
PM Modi Expressed Happiness On Meeting Top Global CEO : وزیر اعظم مودی نے دنیا کی بڑی کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات پر کیا خوشی کا اظہار، بھارت میں سرمایہ کاری اور توسیع کی توثیق
وزیر اعظم مودی نے منگل کے روز عالمی سطح کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات کی، جنہوں نے بھارت میں سرمایہ کاری، آپریشنز کی توسیع اور ٹیکنالوجی شعبے میں مضبوط تعاون کا عزم ظاہر کیا۔ وزیراعظم مودی نے بھی ان ملاقاتوں پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ شراکتیں بھارت کے ٹیکنالوجی مستقبل کو نئی رفتار دیں گی۔
Aadhaar-Based Claims Invited for Voter Roll Omissions: ’’جن ووٹروں کا نام مسودہ ووٹر لسٹ میں شامل نہیں، وہ آدھار کے ذریعے درج کرائیں شکایت‘‘، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بہار کے چیف الیکشن آفیسر نے کیا اعلان
الیکشن کمیشن کے مطابق بہار میں کل 7.89 کروڑ ووٹرز میں سے 7.24 کروڑ ووٹرز کا اندراج ابتدائی مسودے میں شامل ہے۔
India can become OpenAI’s largest market: ہندوستان اوپن اے آئی کی سب سے بڑی مارکیٹ بن سکتا ہے: سی ای او سیم آلٹمین
’اوپن اے آئی اکیڈمی انڈیا‘ کے نام سے اس اقدام کا مقصد ہندوستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی ڈویلپر کمیونٹی، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر، اور اسٹارٹ اپس اور اختراع کاروں کے نیٹ ورک کا استعمال کرتے ہوئے AI تعلیم اور آلات تک رسائی کو وسیع کرنا ہے۔
Unilever to step up investment in India: یونی لیور ہندوستان اور امریکہ میں سرمایہ کاری میں اضافہ کرے گا: سی ای او
فرنانڈیز نے کہا کہ فروخت میں دوسری سہ ماہی کی بہتری ترقی یافتہ منڈیوں میں بہتر کارکردگی اور ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں ’فیصلہ کن مداخلتوں‘ کے مثبت اثرات کی وجہ سے تھی، جنہوں نے اپنے پیشرو ہین شوماکر کی اچانک رخصتی کے بعد اس سال کے شروع میں اعلیٰ عہدہ سنبھالا تھا۔
EC to delink Bengal CEO office from State Dept: بنگال میں انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر کو ریاستی محکمے سے الگ کرنے کی تیاری شروع
الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق ریاست میں ووٹر لسٹ پر خصوصی نظرثانی (Special Intensive Revision - SIR) کا عمل بھی جلد شروع کیا جائے گا۔
Rajasthan suffers a big blow before the start of IPL: آئی پی ایل شروع ہونے سے پہلے راجستھان کو بڑا دھچکا، سنجو سیمسن کی فٹنس پر اٹھے سوال
انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) شروع ہونے سے کچھ ہی دن قبل راجستھان رائلس کی ٹیم کو ایک بڑا جھٹکا ہے۔ رپورٹس کے مطابق راجستھان رائلس کے کپتان سنجو سیمسن شاید اس بار اپنی ٹیم کے لیے آئی پی ایل میں وکٹ کیپنگ نہیں کر پائیں گے۔
CEO poll: کارپوریٹ انڈیا نے 2025 میں مانگ کی بحالی اور کیپیکس میں دیکھا اضافہ
کارپوریٹ انڈیا نئے سال میں صارفین کے اخراجات اور مانگ میں بہتری کی توقع کر رہا ہے، اعلیٰ عہدیداروں نے بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کے لیے کمر کس لی ہے اور کمپنی کی کمائی میں اضافہ کے ساتھ ہی ملازمتیں حاصل کی جائیں گی۔
Zscaler CEO Jai Chaudhary: مشکل کے پہاڑ سے ٹکرا کر لکھی کامیابی کی کہانی، جانئے کون ہیں امریکہ کے سب سے امیر ہندوستانی جئے چودھری
الیکٹرانکس انجینئرنگ میں گریجویشن کرنے کے بعد، جئے چودھری مزید تعلیم کے لیے یونیورسٹی آف سنسناٹی گئے۔ وہاں ایم ایس کرنے کے بعد وہ مارکیٹنگ مینجمنٹ کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے ہارورڈ بزنس اسکول گئے۔
Prem Prakash becomes new CEO of Servotech EV Infra: سرووٹیک ای وی انفرا کے نئے سی ای او ہوں گے پریم پرکاش، نیرج گپتا اے وی پی آپریشنز کی سمبھالیں ذمہ داری
نیرج گپتا کے پاس ای وی چارجنگ، ٹیلی کام سروسز، مہمان نوازی اور بی پی او سمیت مختلف صنعتوں میں 24 سال کا بھرپور تجربہ ہے اور وہ اپنے نئے کردار میں تجربہ اور قیادت کی خزانہ لے کر آئے ہیں۔





