Bharat Express DD Free Dish

Centre Imposes Excise Duty

مرکزی حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور ATF پر ٹیکس کے نظام میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے ایکسائز ڈیوٹی میں بھاری کمی کی ہے۔ حکومت کا مقصد قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنا اور برآمدات و درآمدات کے توازن کے ذریعے توانائی کی حفاظت کو مضبوط کرنا ہے…

مرکزی حکومت نے یکم فروری 2026 سے سگریٹ اور پان مصالحہ پر ایکسائز ڈیوٹی لگانےکا فیصلہ کیا ہے۔ اس حکم کے بعد سگریٹ کمپنیوں کے شیئرز گر گئے۔

نرملا سیتارمن کے مطابق، حکومت کی مختلف پالیسیوں اور اقدامات کے باعث 2018 سے 2021-22 کے درمیان تمباکو کی کاشت کے تحت آنے والا 1.12 لاکھ ایکڑ (45,323 ہیکٹیئر) رقبہ دیگر فصلوں کی طرف منتقل ہوا ہے۔ یہ رقبہ گنا، مونگ پھلی، آئل پام، کپاس، مرچ، مکئی، پیاز، دالوں اور ہلدی جیسی فصلوں میں منتقل کیا گیا ہے۔