Bharat Express DD Free Dish

centre

برکس سربراہ اجلاس 2026: نئی دہلی میں منعقد 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں بھارت نے عالمی سیاست، دہشت گردی، مغربی ایشیا کے بحران اور عالمی جنوب کے کردار سمیت کئی اہم معاملات پر اپنی قیادت کا مظاہرہ کیا۔

وزارت صحت میں مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ ہوئی، جس میں بھارت کے ڈرگ کنٹرولر ڈاکٹر راجیو سنگھ رگھوونشی نے ’دوائیں، طبی آلات اور کاسمیٹکس ایکٹ 2025‘ کے مسودے کو پیش کیا۔

اس فیصلے کے پیچھے سرکار کا دعویٰ ہے کہ آسمان چھوچکی ٹماٹر کی قیمت میں 10 روپئے کی معمولی کمی سے صارفین کو مزید فائدہ پہنچے گا۔حالانکہ عوامی رائے اس فیصلے کو اونٹ کے منہ میں زیرہ یا اونٹ کے منہ میں ٹماٹر  بتارہی ہے۔