Bharat Express DD Free Dish

Central Higher Education Institutions

این ای پی 2020 ایک جامع اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی ڈھانچہ بنانے کی کوشش ہے، لیکن اس کے نفاذ میں چیلنجز ہیں۔ تنقید کے باوجود، یہ کہنا کہ یہ وفاقیت، زبانوں، یا مساوات کے لیے خطرہ ہے، حقائق سے زیادہ خوف پر مبنی ہے۔

ہندوستان میں 48 مرکزی یونیورسٹیاں ہیں (47 مرکزی یونیورسٹیاں باقاعدہ موڈ میں چل رہی ہیں اور ایک سنٹرل یونیورسٹی یعنی IGNOU فاصلاتی تعلیم کے موڈ میں چل رہی ہے)۔دھرمیندر پردھان نے ایک اور سوال کے جواب میں کہا کہ 31 اکتوبر تک سینٹرل یونیورسٹیوں میں 18,940 منظور شدہ تدریسی اسامیاں اور 35,640 منظور شدہ غیر تدریسی آسامیاں ہیں۔