CBSE 10th-12th Exam 2027 Date Sheet: سی بی ایس ای نے 10ویں اور 12ویں کے شیڈول کا کیا اعلان، 16 فروری سے امتحانات کا آغاز
سی بی ایس ای نے 10ویں اور12ویں بورڈ امتحان 2027 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔ سی بی ایس ای نے امتحان شروع ہونے سے 101 دن پہلے ڈیٹ شیٹ جاری کی ہے۔ اس بار46 لاکھ سے زیادہ طلبا وطالبات امتحانات میں شامل ہوں گے۔
CBSE Re-Evaluation Deadline: سی بی ایس ای ری-ایویلیوایشن پورٹل پر درخواست کا آج آخری دن، طلبہ کے پاس صرف چند گھنٹے باقی
سی بی ایس ای نے اس سے قبل درخواستوں کی آخری تاریخ 6 جون مقرر کی تھی، تاہم بڑی تعداد میں طلبہ کی جانب سے تکنیکی مشکلات کی شکایات اور نتائج کے اعلان کے بعد بڑھتی ہوئی درخواستوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اس مدت میں ایک دن کی توسیع کر دی گئی تھی۔ اب بورڈ نے واضح کر دیا ہے کہ توسیع شدہ مدت آج رات ختم ہو جائے گی اور اس کے بعد کوئی نئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔
Central Board of Secondary Education: سی بی ایس ای ری ایویلیوایشن پورٹل پر درخواست کا آج آخری دن، طلبہ کے پاس چند گھنٹے باقی
ری ایویلیوایشن کے عمل کے تحت طلبہ پہلے اپنی جانچ شدہ جوابی کاپی کی اسکین شدہ نقل حاصل کرتے ہیں۔ اس کے بعد وہ نمبرات کی تصدیق یا کسی مخصوص سوال کے دوبارہ جائزے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اس نظام کا مقصد طلبہ کو اپنی جوابی کاپیوں کی جانچ کے حوالے سے شفافیت اور اطمینان فراہم کرنا ہے۔





