National Census: مردم شماری کا عمل یکم مارچ 2027 تک مکمل ہوگا ، مرکزی حکومت نے جاری کردیا نوٹیفکیشن
ہندوستان میں ہر دس سال میں ایک بار مردم شماری کی جاتی ہے۔ اس کا مقصد ملک کی آبادی، سماجی اور معاشی حالت اور دیگر اہم معلومات کو جمع کرنا ہے، تاکہ حکومت پالیسیاں بنانے اور اسکیموں کا فیصلہ کرنے میں درست فیصلے لے سکے۔
Schedule for caste-based census: حکومت نے ذات پر مبنی مردم شماری کے شیڈول کا کیا اعلان، جانیے کس ریاست میں کب شروع ہوگی یہ مشق
واضح رہے کہ ہندوستان میں مردم شماری کی مشق، مردم شماری ایکٹ 1948 اور مردم شماری کے قواعد 1990 کی دفعات کے تحت کی جاتی ہے۔





