Theft at Telangana’s Mahakali Temple: تلنگانہ کے مہاکالی مندر میں بڑی چوری، دو نقاب پوش افراد کیمرے میں قید، اس طرح چوروں نے واردات کو دیا انجام
گیان سرسوتی مندر تلنگانہ کے اہم ترین مندروں میں شمار ہوتا ہے۔ ’دکشن گنگا‘ کے نام سے مشہور دریائے گوداوری کے کنارے واقع اس مندر کی ہزاروں سال پرانی تاریخ ہے۔ مذہبی روایات کے مطابق، کروکشیتر کی جنگ کے بعد وید ویاس باسر میں دریائے گوداوری کے کنارے آ کر آباد ہوئے تھے۔
Yusuf Pathan Father-in-Law and Two Others Arrested: ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ یوسف پٹھان کے سسر گرفتار، ممبئی میں معمولی تنازعہ پر مبینہ حملہ، تین ملزمان بھیجے گئے جیل، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف حملہ کرنے اور سنگین چوٹ پہنچانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ بعد ازاں تینوں ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے عدالت نے انہیں دو مئی تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ملزم کی گرفتاری کے بعد مزید تفتیش کی جائے گی۔





