Vijay’s ‘Jana Nayagan’ gets relief from Madras High Court: تھلاپتی وجے کی فلم ’جن نایکَن‘ کو مدراس ہائی کورٹ سے راحت، سی بی ایف سی کو ’یو اے‘ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا حکم
فلم کے پروڈیوسر نے عدالت میں دلیل دی کہ فلم ابھی تک ریلیز نہیں ہوئی تھی اور نہ ہی اسے کسی تیسرے فریق کو دکھایا گیا تھا، اس لیے کسی شکایت کی بنیاد پر سرٹیفکیٹ روکنا من مانی اور غیر منصفانہ ہے
CBFC denies certificate to film on Yogi Adityanath: سینٹرل فلم سرٹیفیکیش بورڈ نے یوگی آدتیہ ناتھ کی زندگی پر مبنی فلم ’’اجے‘‘ کو سرٹیفیکٹ دینے سے کیا انکار، فلم سازوں نے کھٹکھٹایا عدالت کا دروازہ
فلم ’’اجے: دی ان ٹولڈ اسٹوری آف اے یوگی‘‘ یکم اگست کو ریلیز ہونے والی ہے۔ یہ فلم ایک کتاب یہ The Monk Who Became Chief Minister سے متاثر ہے، جو یوگی آدتیہ ناتھ کی زندگی پر مبنی ہے۔
Delhi News: دہلی ہائی کورٹ نے سی بی ایف سی کو نوٹس جاری کرکے کیا جواب طلب
عدالت نے یہ ہدایت بینائی سے محروم سمن بھوکرے کی درخواست کی سماعت کے دوران دی ہے، جس نے سماعت کے لیے سنیما گھروں میں فیچر فلموں کی عوامی نمائش اور بینائی سے محروم افراد کے لیے اطلاعات و نشریات کی وزارت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ .





