Cauvery Water Dispute: کاویری پانی تنازع میں سپریم کورٹ کی سماعت ایک ہفتے کے لیے ملتوی، تمل ناڈو نے کرناٹک سے پانی چھوڑنے کا کیا مطالبہ
تمل ناڈو حکومت کے مطابق، 29 جولائی سے 2 اگست کے درمیان بلگنڈولو میں کاویری ندی کے پانی کا بہاؤ صرف 158 سے 550 کیوسک کے درمیان رہا۔ حکومت نے دعویٰ کیا کہ یہ مقدار مقررہ 3,500 کیوسک یومیہ کے مقابلے میں بہت کم ہے۔تمل ناڈو کا کہنا ہے کہ کاویری کے پانی پر اس کا انحصار خاص طور پر زرعی ضروریات کے لیے اہم ہے۔
Cauvery Water Dispute: کاویری تنازعہ پر سونیا گاندھی کو کرناٹک، تمل ناڈو کے لیڈروں سے بات کرنی چاہئے، بسواراج بومئی کا مشورہ
بسواراج بومائی نے کہا کہ اگر وہ سیاسی حل چاہتے ہیں تو ملکارجن کھرگے اور سونیا گاندھی جیسے لیڈروں کو تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن اور کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا سے بات کرنی چاہیے اور کرناٹک کے کسانوں کے مفادات کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے مسئلہ کو حل کرنا چاہیے۔





